آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کوئٹہ کا دورہ، سانحہ مچھ کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات

اسلام آباد : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سانحہ مچھ کے شہداء کے لواحقین سے ملاقات کی۔اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ ملک دشمن قوتوں کوانتشارپھیلانےمیں کامیاب نہیں ہونےدیں گے۔ شہداکی قربانیاں … Continue reading آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کوئٹہ کا دورہ، سانحہ مچھ کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات